لتا منگیشر کے گانے پر ڈانس سے شہرت پانے والی لڑکی کی گھٹیا ایکٹنک سے بھرپور ویڈیو تنقید کی زد میں

 

دوسری جانب وائرل ڈانس وڈیو سے مشہور ہونے والی لڑکی کو اے آر وائی کیہوسٹ ندا یاسر نے اپنے پروگرام میں بلاکر اس کے ڈانس کو خوب سراہا ہے۔

لتا منگیشکر کے گانے پر ڈانس کرکے راتوں رات شہرت حاصل کرنے والی لڑکی عائشہ کو معروف میزبان ندا یاسر نے اپنے پروگرام میں مدعو کرلیا جبکہ دوسری جانب لڑکی نے اپنی خودساختہ ایکٹنگ کی ویڈیو سوشل میڈیا پر شیئر کی جس پر انہیں شدید تنقید کا نشانہ بنایا جارہا ہے۔

سوشل میڈیا پر شیئر کی گئی 1 منٹ کچھ سیکنڈ کی ویڈیو میں عائشہ کو اوور ایکٹنگ کرتے ہوئے واضح طور پر دیکھا جاسکتا ہے۔ ویڈیو میں جہاں ایکٹنگ اور ڈائریکشن میں بہت سارے خلا  تھے وہیں اسکرپٹ بھی بہت عامیانہ تھا۔

یہ بھی پڑھیے

بھارتی فوج کو گلوان یاد دلانے پر انتہاپسندوں کی اداکارہ رچی چڈھا کو قتل کی دھمکیاں

لاہور میں تنازعات سے بھرپور لکس اسٹائل ایوارڈز کا انعقاد

لتا منگیشر کے گانے پر ڈانس کرکے شہرت حاصل کرنے والی لڑکی عائشہ ٹک ٹاک ویڈیو میں مانو کا کردار ادا کررہی ہے۔ ویڈیو میں ایکٹنگ کو دیکھتے ہوئے سوشل میڈیا صارفین نے سوال اٹھایا ہے کہ کیا اب بھی آپ اس کو ایکٹنگ کرتے ہوئے دیکھنا چاہتےہیں۔؟

اے آر وائی انٹرٹیمنٹ کی معروف ہوسٹ ندا یاسر کے سوال کا جواب دیتے ہوئے عائشہ کا کہنا تھا کہ "میں جس گانے پر ڈانس کرنا چاہتی تھی ، مجھے اس پر ڈانس کرنے نہیں دیا گیا ، بلکہ دلہن کی خواہش پر لتا منگیشر کے گانے پر ڈانس کیا۔”

تاہم انسٹاگرام پر شیئر کی گئی ٹک ٹاک ویڈیو پر تنقید کرتے ہوئے سگی نامی انسٹا صارف نے لکھا ہے کہ "اتنی گندی ایکٹنگ۔”

سونیا زبیر نے لکھا ہے کہ "کو صرف لاؤ میں کھا کر مرجاؤں۔”

عالیہ سجاد نامی انسٹا صارف نے لکھا ہے کہ "ہم دیکھنا چاہیں یا نہیں ، لیکن ندا یاسر نے دیکھا ہے دنیا کو۔”

کھلوڈی لائف اسٹائل نامی صارف نے لکھا ہے کہ "نہ بناتی یہ ویڈیو تو کیا جاتا ، پہلے لوگوں کو پیاری لگ رہی تھی ، اب زہر لگ رہی ہو۔

انعم شیخ نامی انسٹاگرام صارف نے عائشہ نامی لڑکی کے ڈانس کو انتہائی ھٹیاگ ڈانس قرار دیا ہے۔

یہ اور اس طرح کے کئی دیگر میسجز کے آنے کا سلسلہ جاری ہے۔

1 comment:

Ch Fawad Hussain Twitte ( PTI )............

  Pakistan 118th in 141 states in mobile internet speed, it’s been five years I am emphasising on IT ministry focus on speed and stabilit...